طالب علم کا اعزاز۔ بی ایس پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری نمایاں پوزیشن کے ساتھ پاس کر لی۔ واہ کینٹ کے ہونہار طالبعلم حسنین چوہدری نے ورچوئل یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری اے گریڈ کے ساتھ حاصل کر لی دوران تعلیم اس کا سی جی پی اے مثالی رہا حسنین چوہدری میٹرک سے لے کر بی ایس تک ہر کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے رہے وہ ٹیکسلا واہ کے معروف معالج حکیم عرفات چوہدری کے فرزند ہیں
