اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر اور سیاسی و سماجی شخصیت شبیر کھوکھر کے بڑے بھائی محمد صدیق کھوکھرگزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پاگئے مرحوم کو انکے آبائی قبرستان ڈھوک گنگال میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے شرکت کی۔
286