صدقہ کر نے کا بہترین زمانہ ایک شخص نے رسول اللہ ؐ سے درفیات کیا:یارسول اللہ ؐ کونسا صدقہ اجر و ثواب میں سب سے بڑھ کرہے؟آپ ؐ نے ارشاد فرمایا: وہ صدقہ جو تم صحت وتندستی کی حالت میں دو جبکہ تمہیں دولت کی حرص ہو، تنگدستی کا خوف ہوا اور سرمایہ کاری کی خواہش ہو صدقہ دینے میں اتنی تاخیر نہ کرو کہ روح حلق تک آپہنچے اور پھر (آخری وقت میں) کہو کہ فلاں کو اتنا صدقہ دے دو اور فلاں کو اتنا،حالانکہ اب وہ مال تو وارثین کا ہو چکا ہے“صحیح بخاری:1419۔ (غضنفر چوہدری)
203