سہالہ ماڈل ٹاؤن میں دوہرے قتل کی واردات

ایک نوجوان لڑکی اور لڑکا قتل تھانہ ہمک کی حدود ماڈل ٹون فضل ربی ریسٹورنٹ پر قتل کی واردات ذرائع سے معلوم ہوا کہ دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ریسٹورنٹ پر چاول کھانے کے لیے ائے ایک لڑکی چاول کھا کر واپس چلی گئی تو ایک لڑکی اور ایک لڑکا اندر سے کنڈی لگا لی اپس میں جھگڑا ہوا لڑکے نے پہلے لڑکی کو فائر مارا پھر اپنے اپ کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا