سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم‘نوجوان جاں بحق1زخمی

سر صوبہ شاہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نمب میر گالہ میں دو موٹر سائیکل سوار ڈمپر کو اوورٹیک کرتے ہوئے سوزوکی سے ٹکرا گئے ایک موقع پر جانبحق دوسرے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی تفصیلات کے مطابق جنگل ہوٹل پر پلندری آزادکشمیر کے رہائشی احسن اور توصیف موٹر سائیکل پر سر صوبہ شاہ آرہے تھے کہ نمب میرگالہ کے قریب ان کا موٹر سائیکل سوزوکی سے ٹکرا گیا جس سے ایک موٹر سائیکل سواراحسن موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں جن کو فوری طور پرمقامی النور میڈیکل سنٹر لایا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں