رولر ہیلتھ سنٹر بگاشیخان میں کرونا ویکسینیشن کا آغاز


روات (عرفان ملک ‘نمائندہ پنڈی پوسٹ)آر ایچ سی بگا شیخاں میں بھی کرونا ویکسین کا آغاز کردیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل راولپنڈی کے آر ایچ سی ہسپتال یونین کونسل بگاشیخاں میں بھی کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسینیشن لگا نے کا آغاز کردیا گیا ہسپتال میں صبح نو بجے سے لیکر دوپہر دو بجے تک ویکسین لگانے والا عملہ موجود رہے گا جس سے چیک بیلی خان روڈ کے دیہاتوں کو سہولت میسر ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں