روات:چار اشتہاری مجرمان گرفتار

ایس ایچ او روات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمان ارشد، عامر،ابرار حسین اور محمد مسکین کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان سال2020سے تھانہ روات پولیس کو مطلوب تھے، ڈویژنل ایس پیز نے متعلقہ ایس ایچ او ز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں