186

روات،ڈاکو معروف ڈویلپر کے گھر سے 50 لاکھ نقدی و طلائی زیورات لوٹ کر فرار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 میں ڈکیتی کی سنگین واردات. سرکاری ادارے کے لیے مختص وردیاں پہنے مسلح ڈاکو معروف بلڈر کے گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد نقدی و زیورات لوٹ لے گیے. معروف بلڈر و ڈیویلپر ملک ماجد کے اہل خانہ گھر موجود تھے کہ ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر یرغمال بنا لیا. ڈاکو اہل خانہ کو زدوگوب بھی کرتے رھے اور جاتے ہویے 50 لاکھ روپے کی نقدی ۔ اور 50 لاکھ روپے مالیت سے زائد کے زیورات وغیرہ لوٹ لے گے۔۔ڈاکوؤں کو سفید کار پر آتے و جاتے دیکھا گیا اطلاع کے باوجود پولیس عملہ تاخیر سے موقع پر پہنچا ۔زرائع. پولیس نے موقع پر پہنچ کرتحقیات شروع کردیں ۔۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں