روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات چک بیلی موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ماں بیٹا جاں بحق تفصیلات کے مطابق چک بیلی موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار گرین بیلٹ سے جا ٹکرائی اور آگ بھڑک اٹھی کار میں سوار ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے ریسکیو نے منعشیں سول اسپتال منتقل کیں مرنے والوں میں نسرین زوجہ منظور اور محسن ولد منظور شامل ہیں اور تعلق میرپور سے بتایا گیا ہے
179