راولپنڈی گوجرخان میں فیڈ مل پے چھاپہ

راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کی بڑی کارروائی جاتلی کے علاقہ میں فیڈ مل پر چھاپہ کارروائی کے دوران 208 ٹن گندم برآمدمحکمہ لائیو اسٹاک نے گندم کا گودام سیل کر دیا گودام تاحکمِ ثانی سیل رہے گا