راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی میں ڈیلوری بوائے قتل.ڈیلوری بوائے کو دوران ڈکیتی گولی مار کر قتل کر دیا گیا موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے ڈیلوری بوائے کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا ۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔نعش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل
