راولپنڈی چکری روڈ پر آتشزدگی کے دوران معذور لڑکی جھلس کر جانبحق


لکھن موڑ چکری روڈ پر گھر میں آتشزدگی،معذور لڑکی جھلس کر جاںبحق ریسکیو نے آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گھر کا مالک موقع پر موجود نہیں تھا گھر کے باہر تالا لگا ہوا ہے،لاش کو ہسپتال منتقل کر دی گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں