راولپنڈی پیرودھائی کے علاقہ فوجی کالونی میں 18 سالہ افغانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا


پیرودھائی کے علاقہ فوجی کالونی میں لڑکی سے محبت کے شبہ پر لڑکا قتل18سالہ افغان لڑکے کوسر میں گولی مار کر قتل کیا گیا،مقتول سبزی منڈی میں فروٹ کی خرید وفروخت کرتا تھا مقتول نور خان کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مقتول کو اسمعیل خان اور عمران خان نے گولیاں مار کر قتل کیا،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے لڑکی سمیت دو ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں