راولپنڈی پولیس مقابلہ اشتہاری ملزم زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ خالد کالونی چکری روڈپولیس مقابلہ پولیس کی جانب سے فائرنگ کا تبادلہ دوران سرچ آپریشن زخمی حالت میں ملزم گرفتارملزم کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی جو کہ متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا