راولپنڈی/مسافر بس میں آتشزدگی

روات جی ٹی روڈ پر مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

تمام مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے آگ سے مسافر جل کر خاکستر ہو گئی

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچی مسافروں کو ریسکیو کر کے اگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو ذرائع