راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،

راولپنڈی (سردار آفتاب اقبال ) 3 افراد گرفتار،ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس  برآمد، مندرہ  پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 4 کلو 190 گرام چرس برآمد کی،روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی،
زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او
ترجمان راولپنڈی پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں