راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)
تھانہ روات کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ روات نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا۔