راولپنڈی افغان کریمنل ولی۔جان سے رابطے ایس ایچ او مندرہ معطل

راولپنڈی/ریکارڈ یافتہ افغان کریمنل ولی جان سے ایس ایچ او مندرہ سے رابطوں کی رپورٹس پر سی پی او راولپنڈی کا ایکشن

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی نے ایس ایچ او مندرہ سب انسپکٹر مہر گل لودھی کو معطل کرتے ہوئے لائن کلوز کردیا،باخبر ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ افغانی کریمنل ولی جان کو  افغانستان ڈی پورٹ کرنے بعد ولی جان کےایس ایچ او مندرہ مہر گل لودھی سے رابطے ،افغانستان میں موجود

ولی جان کی ایس ایچ او مندرہ سے  اسکی گرفتاری میں مدد کرنے پر باز پرس،گھر کو تالے لگانے پر گلہ شکوہ،میں نے کارروائی نہیں کی، ایس ایچ او صدر بیرونی ، ایس ایچ او روات نے کارروائی کی، مہر گل لودھی کی صفائیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں