141

دھمیال،دو بھٹہ خشت دم گھنٹے سے جاں بحق

راولپنڈی(نمائندہ پندی پوسٹ)تھانہ دھمیال کے علاقہ گرجا گاؤں میں دم گھٹنے سے بٹھہ پر کام کرنے والے 02 افراد کے جانبحق ہونے کا معاملہ،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، ایس ڈی پی او صدر اور ایس ایچ او نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال کے علاقہ گرجا گاؤں میں دم گھٹنے سے بٹھہ پر کام کرنے والے 02 افراد کے جانبحق ہونے کے معاملے پر،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، ایس ڈی پی او صدر اور ایس ایچ او نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت شوکت اور اکرام کے ناموں سے ہوئی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سوئے تھے،نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہناتھاکہ موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں