دولتالہ میں لکڑ آرے پر کام کرنے والا مزدور آری ٹوٹنے سے زخمی

گوجرخان کے علاقہ دولتالہ میں لکڑ آرے پر کام کرنے والا مزدور آری ٹوٹنے زخمی ہوگیا

پنڈی پوسٹ کی اطلاعات کے مطابق اکرام خان ولد رخمت گل جو دولتالہ میں لکڑ کے آرے پر کام کرتا تھا آری ٹوٹنے سے شدید زخمی ہو گیا زخمی اکرام خان کو علاج معالجے کے لیے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا