253

دولتالہ بائی پاس منصوبے پر اہم پیشرفت

دولتالہ بائی پاس کی تعمیر کے پہلے مرحلے کا آغاز محکمہ لینڈ ایکوزیشن نے دولتالہ اور موضع مداری کی زمینوں کے سرکاری نرخ مقرر کر دیے بائی پاس کے لیے کل 170 کنال رقبہ ایکواٸر کیا جاۓ گا جس میں موضع مداری کا 91 کنال رقبہ کے سرکاری ریٹ 1476178اور دولتالہ میں 79 کنال رقبہ کےسرکاری ریٹ 2420000 فی کنال ریٹ مقرر کیے گۓ ہیں بائی پاس کے لیے کل رقبہ 170کنال کی خریداری پر 37 کروڑ 43 لاکھ سے زاٸد لاگت آۓ گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں