227

دعاایک خزانہ

دعا ایک عظیم نعمت اور انمول تحفہ ہے، اس دنیا میں کوئی بھی انسان کسی بھی حال میں دعا سے مستغنی نہیں ہوسکتا، دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ کے متقی بندے اور انبیا ئے کرام علیہم السلام کے اوصافِ حمیدہ میں سے ایک ممتاز وصف ہے، دعا اللہ تعالی کے دربارِ عالیہ میں سب سے باعزت تحفہ ہے، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا (دعا سے بڑھ کر اللہ تعالی کے یہاں کوئی چیز باعزت نہیں)۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں