دریائے راوی شاہدرہ (لاہور) کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

لاھور شاہدرہ کے مقام سے 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے شاہدرہ کے مقام سے 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک کا ریلا باآسانی گزارا جاسکتا ہے، ریلیف کمشنر پنجاب