22

جوڑیاں میں ریسکیو 1122 کی نئی عمارت کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کی عملی تعبیر

جوڑیاں (نامہ نگار)
پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نعیم اعجاز نے جوڑیاں میں جدید سہولیات سے آراستہ ریسکیو 1122 مرکز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی رہنماؤں، شہریوں اور ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری نعیم اعجاز نے کہا:
“یہ عمارت میرے حلقے کے عوام کے لیے تحفظ، اعتماد اور فوری امداد کی ضمانت ہے — ہم خدمت کو عبادت سمجھ کر ادا کر رہے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے نئے دور کی علامت ہے۔ ریسکیو 1122 مرکز کی دستیابی سے نہ صرف ایمرجنسی حالات میں فوری رسپانس ممکن ہو گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں