جنڈ، جابہ، 17 سالہ جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر ڈالا

لواحقین کے بیان کے مطابق ذہنی معذور 17 سالہ عبد الوہاب ولد عبد المالک نے خود کو پیٹ میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 جنڈ کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا