ڈڈیال(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایس ایس پی میرپور راجہ سلیم کی خصوصی ہدایت پر DSP ڈڈیال خواجہ قیوم کی نگرانی میں SHO ڈڈیال عمار ڈارکےہمراہ نفری بہاری روڈ پر چھاپہ ملزم عامر عرف سیٹھ ساکن جہلم گرفتار جبکہ ملزم سے ایک کلو گرام ہیروئین برآمد چھاپہ مار ٹیم میں Si سمیع اللہ وحید انجمٗ اسد IHCٗ خالد صدیق, خرم مشتاق, ساجد شبیر سمیت دیگر شامل تھے عوام و علاقہ ڈڈیال نے تھانہ پولیس ڈڈیال کی منیشات فروشوں کے خلاف کارروائی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ سماج دشمن منشیات فروش عناصر کے خلاف اسطرح کی قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
180