تھانہ روات کی حدود خواجہ سرا قتل پولیس زرائع کے مطابق قتل ہونے والے خواجہ سراء کا نام شہزاد المعروف انجلی تھا جوکہ لاہور کا رہائشی بتایا جاتا ہے لاش کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ تھانہ روات کی حدود ڈھوک شوکت میں پیش آیا