48

تھانہ روات کی حدود جوانسالہ شہری ڈوب کر جانبحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ روات کی یونین کونسل ساگری کے موضع ڈھوک راجگان کا رہائشی نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں کی بازی ہار گیا۔ متوفی کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈیم سے نکالا اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں افسوس کی فضا چھا گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں