راولپنڈی۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق لواحقین نے متوفیہ کے جسم پر تشدد کی نشانات دیکھے تو لاش کوٹ ادھو سے واپس راولپنڈی لے آئے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر مقتولہ کا پوست مارٹم کروا کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
پولیس کے مطابق 10 اگست کو گرجا روڈ سے مسماتہ ثمینہ کو خاوند اور بیٹے نے اسپتال منتقل کرکے سیڑھیوں سے گر کر سر اور جسم پر چوٹیں لگنا بتایا، 14 اگست کو مسامتہ ثمینہ کے دم توڑنے پر لاش تابوت میں بند کرکے خاموشی سے کوٹ ادھو لے گئے۔
پشاور: ناصر باغ روڈ پر پولیس موبائل وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکا
کوٹ ادھو میں خاموشی سے تدفین کرنے لگے تو خاتون کے رشتہ داروں کو شک ہوا، خاتون کو غسل دینے کے دوران جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے تو لواحقین نے لاش دوبارہ راولپنڈی منتقل کرکے پولیس کو اطلاع دی۔
واقعہ پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیا جس پر دھمیال پولیس نے خاتون کا پوسٹمارٹم کروا لیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
مزید :
علاقائی –پنجاب –راولپنڈی –
Aug 13, 2025 | 09:08 PM
ڈی جی خان کی غازی یونیورسٹی میں زیادتی کا سنگین سکینڈل بے نقاب
Aug 14, 2025 | 12:18 AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
Aug 14, 2025 | 10:41 PM
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے …
Aug 13, 2025 | 12:12 PM
کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
Aug 15, 2025 | 12:04 AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟
Aug 14, 2025 | 12:08 AM
وزیر اعظم شہباز شریف کا آرمی کی نئی راکٹ فورس بنانے کا اعلان
لاہور میں 4 لاکھ روپے میں اپنے گھر کے مالک بنیں ، الکبیر ٹاؤن کے مالک چوہدری …
لبرٹی چوک، لاہور میں جشن آزادی کی تیاریاں۔۔۔
مکمل الیکٹرک Mercedes G Wagon اب پاکستان میں بھی۔۔۔ جدید ترین گاڑی اور قیمت بھی مناسب
یقین، قربانی اور کامیابی کا سفر —اگست کی ہواؤں …
مرد آہن عاصم منیر کا دورہ امریکا،بھارت سیخ پامحمد عاصم نصیر
30اکتوبر1947ءکو یونیورسٹی گراﺅنڈ لاہورمیں …
ہندو اور مسلمان کے لباس میں دوقومی نظریہ موجود …
11 اگست کا دن، قائداعظم نے واضح کہا تھا’’آپ آزاد …