اللہ پر تو کل کرنے کا اجر بھی ہے اور اس کے کئی ایک فوائد بھی ہیں۔جو اللہ پر توکل کر تا ہے اللہ تعا لی اس کے تمام معاملات کے لئے کا فی ہو جا تے ہیں۔سو رۃ طلا ق میں ارشاد فرما یا: جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے،، (طلاق 3;)۔دوسرا فا ئدہ یہ ہے کہ جو اللہ پر توکل کرتا وہ اللہ کے پسندیدہ بندوں میں شامل ہو جاتا ہے،،(آل عمران؛159)۔اسی طرح اس کا تیسرا فا ئدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی ایسے شخص کو معا ملات کی سمجھ بوجھ بھی عطا کرتا ہے (الا نفا ل؛ 49)۔ (سبحان طارق‘بیول)
96