112

ترجمہ آیت

سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا۔بہت مہربان رحمت والا۔روزِ جزاء کا مالک۔ ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔ہم کو سیدھا راستہ چلا۔راستہ اُن کا جن پر تُو نے احسان کیا،نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔
ترجمہ:(سورۃ فاتحہ آیات 1تا 07)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں