ایک تدریسی عمل ہے جو خود پر یا کسی اور پر مرکوز ہو سکتا ہے۔ اس میں کسی بھی ہنر یا مخصوص معلومات کا حصول یا اخذ کرنا شامل ہو سکتا ہے جو کسی خاص مفید صلاحیتوں سے متعلق ہو۔ تربیت کے مخصوص مقاصد ہیں کہ کسی کی صلاحیت، کار کردگی، تخیقی نوعیت اور عملی کیفیت بہتر ہو۔ یہ ملازمت کے لیے تربیتی پروگراموں کا کلیدی حصہ ہے اور جدید تکنیکی ادارہ جات کے تدریسی مواد میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح اہم ہے۔
(نقاش احمد‘بیول)
99