بلوچستان،پنجگور مسجد کے قریب دھماکہ 3 جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چٹکان میں مرکزی مسجد کے قریب مرکزی سڑک کے قریب ایک زور دار دھماکہ!! تین افراد جانبحق، 12 افراد زخمی ہوگئے