215

ایجوکیشن افسران کو سکولوں کے وزٹ کرنے کا حکم

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے افسروں کو سکولوں کے وزٹ کرنے کی ہدایات کردی گئیں اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے تمام ڈسٹرکٹ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سکولوں کا وزٹ کریں گے ،رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر سی ای او کوجمع کرائیں گے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں