اٹک، ڈھوک فتح، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 64 سالہ شخص کو قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے ڈھوک فتح پنڈ غلام خان میں جانوروں کے باڑے میں نامعلوم افراد نے 64 سالہ ظہیر احمد ولد فضل داد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور پولیس کی قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا