تفصیلات کے مطابق اٹک اعوان شریف کے قریب راولپنڈی سے آنے والی تھل ایکسپریس کی ذد میں آ کر 15 سالہ عدنان ولد وارث خان شدید زخمی ہو گیااطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی زخمی کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا