راولپنڈی (نیٹ نیوز)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیاڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر راجہ پرویز اشرف پر 49 ہزار 5 سو روپے جرمانہ کیا گیا ہےپیپلز پارٹی کے امیدواروں کے پاس مہم چلانے کے پیسے نہیں ہوتے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف 3 روز میں جرمانہ ادا کریں ورنہ کیس چیف الیکشن کمشنر کو بھیج دیاجائے گاڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن زاہد سبحانی نے فیصلہ سنایا
262