دنیاوی محرومی بھی کوئی محرومی ہیاصل محرومی تو وہ ہے جو اللہ کی محبت چکھنے کے باوجود دنیا میں کھو گیا جنت کا راستہ پانے کے باوجود جہنم کا مسافر بن گیا ہدایت پانے کے باوجود گمراہ بن گیا۔ہم بہتر زندگی، شاندار مکان اور مہنگے لباس کے حصول میں وقت گزارتے ہیں