149

اشعار

تمہاری دید سے پہلے اِنہی درویش انکھوں کی
جہاں تک روشنی جاتی تھی منظر رقص کرتے تھے
سردار عبدالعناب
تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ
تم میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتے
محمد ادیب
تم اپنی شرتوں پے کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
سردار صفوان تاج

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں