اسلام آباد ،سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص کی خودسوزی کی کوشش جیسے ہی ایک شخص نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا ہی رہا تھا اسی اثناء میں وفاقی پولیس کے اہکاروں نے شخص کو گرفتار کرتے کرنے کے بعد اسکے قبضے سے ماچس,پیٹرول کی بوتل اور موٹر سائیکل پولیس نے اپنی تحویل میں لیتے ہوئےفوری طور پر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا گیا بتایا جارہا ہے کہ وحید نامی شخص این ایچ اے کا ملازم ہےاس نےسیکڈ ایمپلائز ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دینے اورمحمکے سے نوکری سے نکالے جانے پر خود کو آگ لگانے کی کوشش کی ہے مذکورہ شخص کی دوبٹیاں ہیں