160

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کسی ممکنہ تخریب کاری سے بچنے کے لیے سکول فوری طور پر بند کر دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق انٹیلیجنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں خودکش بمبار خاتون کی موجودگی کی اطلاعات ہیں جو کسی یونیورسٹی یا سکول کو ممکنہ طور پر نشانہ بنا سکتی ہے جس پر تین یونیورسٹیوں این ڈی یو،بحریہ اور ائیر یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا تھا جبکہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کرتے ہوئے بند کر دیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں