سلام آباد ( مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن )،سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخآری، اور سابق ایم این اے مرتضی ستی نے اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ کادورہ کیا حسین بخاری، ندیم افضل چن، مرتضیٰ ستی نے ایرانی سفارتخانہ میں رکھی وزیٹرز بک میں اسرائیلی جارحیت میں ایرانی مسلح افواج کی قیادت و شہریوں کی شہادت پر اپنے تعزیتی کلمات درج کئے۔
