اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)بہارکوہ کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل اسکول میں بچے بہوش ہو گےبے ہوش ہونے والوں بچوں کی کل تعداد 25 ہے بچوں کو گرمی کی وجہ سے نکسیر آنا شروع ہو گی تھی بچوں کے سر پر پانی ڈال کر نکسیر کو روکنے کی کوشش بھی کی گی واپڈا کو اطلاع بھی دی بجلی کی مگر بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے پاس کے اہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے اسکول میں کل بچوں کی تعداد 200 ہےاسکول میں بجلی نہ ہونے کے باعث چھٹی دے دی گی ہے
347