استغفار

حالات جب خراب سے خراب تر ہوجائیں تو چاہیے کہ بندہ استغفار کو خود پر لازم کر لے یہ وہ چابی ہے جو ہر بند دروازے کو کھول دیا کرتی ہے توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔! اپنی زندگی کا مقصد فقط اللہ کی خوشنودی بنالیجیے!پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کبھی نہیں بکھریں گے کبھی نہیں ہاریں گے ان شاء اللہ!!
دیا،نندنہ جٹال

اپنا تبصرہ بھیجیں