27

The Oasis Collage and Fair Deal Land Linkers Join MCL 3

پنڈی پوسٹ اخبار کی تازہ اشاعت پیشِ خدمت ہے، جس میں شہر کی اہم خبریں، سماجی سرگرمیاں اور عوامی مسائل پر مبنی رپورٹس شامل ہیں۔

خصوصی شکریہ ہمارے اسپانسرز کا جن کی معاونت سے یہ سفر جاری ہے:
🎓 پرنسپل جناب صدیق احمد – دی اویسیز اسکول اینڈ کالج
🏡 جناب ناصر سہیل راجہ – فیئر ڈیل لینڈ لنکرز اینڈ مارکیٹنگ

🏏 MCL 3 – مارخور کرکٹ لیگ کی خصوصی کوریج بھی اس اشاعت کا حصہ ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں