چیف ٹریفک آفیسر ضلع مری مغیث ہاشمی کو تبدیل کرکے اے،ایس،او وزیر اعظم ہاؤس جبکہ وسیم اختر نئے چیف ٹریفک آفیسر مری تعینات۔
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف،آئی،اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مری 76 جرائم پیشہ افراد کی فہرست تیارکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے. قبضہ گروپ،منشیات فروش اور 12 مختلف محکموں کے ملازمین کے نام شامل
یوسی نمبل میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کروڑوں روپے کی کرپشن جس کے بعد وفاقی محتسب کی طرف سے ترقیاتی کاموں پر کروڑوں کی کرپشن پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
دیول کے رہائشی حنان نامی نوجوان کو اس کے کزن نے زمین کے تنازع پر سر پر راڈ مار کر شدید زخمی کر دیا نوجوان زندگی و موت کی کشمکش میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔