تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ہر اس احتجاج کی حمایت کی جائیگی جو آئین،جمہوریت اور عوامی مقادات کے تحفظ کےلئے کیا جائے گا۔مرکزی قائدین تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجافری سجام الدین سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جو تمام صوبوں اور علاقوں میں کام کرے گی۔