پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، حکومت ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی، شہباز شریف
نومبرسے وفاقی دارالحکومت میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا.پاک ای پی اے.
خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی اور اس حوالے سے فوج کوخصوصی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔فیلڈ مارشل عاصم منیر
یوم آزادی پر انتظامہ کی جانب سے مری میں دفعہ 144 کے باوجود منچلے ٹولیوں کی شکل میں مال روڈ پر آزادانہ طریقے سے گھومتے رہے۔
ضلعی انتظامیہ ملازمین اور سول ڈیفنس اہلکاروں کی مجرمانہ غفلت کے باعث مال روڈ پربھکاریوں،خواجہ سراؤں اور افغانیوں کا راج۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارتے ہوئے 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرکے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔