چیف ٹریفک آفیسر ضلع مری مغیث ہاشمی کو تبدیل کرکے اے،ایس،او وزیر اعظم ہاؤس جبکہ وسیم اختر نئے چیف ٹریفک آفیسر مری تعینات۔
مری 76 جرائم پیشہ افراد کی فہرست تیارکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے. قبضہ گروپ،منشیات فروش اور 12 مختلف محکموں کے ملازمین کے نام شامل
یوسی نمبل میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کروڑوں روپے کی کرپشن جس کے بعد وفاقی محتسب کی طرف سے ترقیاتی کاموں پر کروڑوں کی کرپشن پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
ڈالفن پولیس فورس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سیکورٹی کار کے کالے شیشے ہونے پر چلان کردیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ,چیف ٹریفک آفیسر مری سمیت دیگر افسران دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی و دیگر انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے
یوم عاشورہ کے سلسلے میں مری شہر سمیت مضافاتی علاقوں سے 11 جلوس انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے۔
دریاۓ سندھ بیلا میں تغیانی کے باعث سیلاب کی اطلاع پر راولپنڈی پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے 90 افراد اور 120 مویشیوں کو ریسکیو کیا۔
مری میں محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران 90 ہزار سے زاہد گاڑیاں داخل ہو گئیں جبکہ کار پارکنگ کی گنجائش 5000 سے زیادہ نہیں۔سی،ٹی،او مغیث احمد ہاشمی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بڑے پروٹوکول کے ہمراہ مری سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے علاقے چھانگلہ گلی روانہ
چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اٹک سردار ظہیر احمد خان نے بریفنگ دی
احمد آباد میں مسافر طیارہ ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گر کر تباہ، 242 افراد سمیت سابق وزیر اعلیٰ بھی سوار، ہلاکتوں کا خدشہ