Skip to content
آج کا اخبار
  • رابطہ کریں
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پوٹھوہار
  • بین الاقوامی
  • پوٹھوار میری دھرتی
    • پوٹھوار کے جانباز
    • کاروبار
    • اثار قدیمہ
    • جرائم
  • کالمز
    • پروفیسر محمد حسین
    • عبدالجبار چوہدری
    • عبدالخطیب چوہدری
  • آزاد کشمیر
  • رابطہ کریں
  • تعلیم
  • چیف ایڈیٹر عبدالخطیب
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پوٹھوہار
  • بین الاقوامی
  • پوٹھوار میری دھرتی
    • پوٹھوار کے جانباز
    • کاروبار
    • اثار قدیمہ
    • جرائم
  • کالمز
    • پروفیسر محمد حسین
    • عبدالجبار چوہدری
    • عبدالخطیب چوہدری
  • آزاد کشمیر
  • رابطہ کریں
  • تعلیم
  • چیف ایڈیٹر عبدالخطیب
اہم خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری جہلم پولیس کی مؤثر پیروی پر عدالت نے چار ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر سے ملاقات کی،سیاسی،معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق۔ جسٹس شاہد محمود عباسی مرحوم کی تیسری برسی اسلام آباد میں منعقد ہوئی،سپریم کورٹ کے ججز کی شرکت۔ ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے ڈرائیورز کو اخلاقیات سکھانے کا مشن جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکر لیا اسلام آباد پولیس کا اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خاتون مجرمہ گرفتار راولپنڈی مال روڈ انڈر پاس افتتاح کے 22 دن بعد ہی مین ہولز کے ڈھکن غائب۔ شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق جاتلی: موبائل شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، سارا سامان جل کر خاکستر

وزیر اعلیٰ پنجاب

راولپنڈی،مری،کشمیر ہائی وے سالگراں کے مقام سے سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نظر ہو گئی اور طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث مختلف مقامات پر گھروں کی دیواریں اور چھتیں گرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔

0 تبصرے 17/07/202517/07/2025

سیاسی وسماجی شخصیت راشد اعجاز عباسی کی بیٹی عائشہ راشد عباسی کی دسویں جماعت میں 959 نمبر لے کر سکول میں نمایاں پوزیشن.

0 تبصرے 17/07/202517/07/2025

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ہر اس احتجاج کی حمایت کی جائیگی جو آئین،جمہوریت اور عوامی مقادات کے تحفظ کےلئے کیا جائے گا۔مرکزی قائدین تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان۔

0 تبصرے 17/07/202517/07/2025

ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر علی کی لاش گھر سے برآمد ہونے کے کیس سے متعلق عدالت نے تفتیشی افسر سے مرحومہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منگوالی۔

0 تبصرے 16/07/202516/07/2025

بغیر پاسپورٹ اور ویزہ لاہور سے جدہ پہنچ جانے والے شہری شاہ زین احمد نے سندھ ہائی کورٹ میں ملک کی معروف ائیرلائن کمپنی کے خلاف آئینی پٹیش دائر کر دی۔

0 تبصرے 16/07/202516/07/2025

فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات ،دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

0 تبصرے 15/07/202515/07/2025

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجافری سجام الدین سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات۔

0 تبصرے 15/07/202515/07/2025

دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں ٹریفک حادثے میں جانبحق۔

0 تبصرے 15/07/202515/07/2025

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قبل چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات

0 تبصرے 15/07/202515/07/2025

مون سون بارشیں،شہریوں کی حفاظت کیلئے ہدایات جاری

0 تبصرے 15/07/202515/07/2025

اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر نصب کئے جانے والے متنازع مجسمے کو عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اتارنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔

0 تبصرے 14/07/202514/07/2025

فرنٹیئر کانسٹیبلری وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جو تمام صوبوں اور علاقوں میں کام کرے گی۔

0 تبصرے 14/07/202514/07/2025

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر برادر ہمسایہ ملک ایران پہنچ گئے۔

0 تبصرے 14/07/202514/07/2025

راولپنڈی نیو ٹاؤن کی حدود میں چوری،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث شہری غیر محفوظ اور پولیس بےبس۔

0 تبصرے 11/07/202511/07/2025

خطہ کوہسارکی بیٹی فرح ناز نے قانون کی ڈگری میں گولڈ میڈل حاصل کر کے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

0 تبصرے 11/07/202511/07/2025

مری اسلام آباد ایکسپریس وے ٹول پلازہ میدان جنگ بنا رہا،سٹے کے باوجود متعلقہ انتظامیہ نے توہین عدالت کرتے ہوئے مقامی لوگوں سے ٹول ٹیکس طلب کیا۔

0 تبصرے 11/07/202511/07/2025

مری کی یونین کونسل سہر بگلہ کا ڈاکخانہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔

0 تبصرے 10/07/202510/07/2025

سردار یاسر الیاس خان کوسیاحت  کے شعبوں میں وسیع تجربے کی بناء پر وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

0 تبصرے 10/07/202510/07/2025

سواں پل سے ملحقہ انڈر پاس کی دیواروں میں دراڑیں جبکہ بارش کے دوران انڈر پاس کی چھت بھی ٹپکنے لگی۔

0 تبصرے 10/07/202510/07/2025

سیالکوٹ ضلع صوبائی بیوروکریسی میں صنفی حوالے سے مثال بن گیا ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنرز بھی خواتین تعینات

0 تبصرے 09/07/202510/07/2025

چیف ٹریفک آفیسر ضلع مری مغیث ہاشمی کو تبدیل کرکے اے،ایس،او وزیر اعظم ہاؤس جبکہ وسیم اختر نئے چیف ٹریفک آفیسر مری تعینات۔

0 تبصرے 09/07/202509/07/2025

اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف،آئی،اے کی درخواست پر 27 یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

0 تبصرے 08/07/202508/07/2025
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • ←

ad2

ad1

Copyright © 2021, Pindi Post All Rights Reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں